فرسٹ
ایڈ ہومیو اردو ایپ میں خوش آمدید
ہم
اپنے قارئین کے لئے ایک ایسی مفید ایپ لائے ہیں جس میں وہ نہ صرف اپنی معلومات میں
اضافہ کرسکتے ہیں بلکہ اس ایپ میں موجود ہومیو نسخہ جات کو بآسانی اور بلاخوف و
خطر اپنے لئے اور اپنے گھر والوں کے لئے ابتدائی طبی امداد کے طور پر استعمال کرسکتے
ہیں مزید کسی قسم کی پریشانی و سوالات کے لئے آپ ہم سے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
تاہم اس ایپ میں دیئے گئے تمام نسخہ جات مستند ہیں مگر تکلیف زیادہ ہونے کی
صورت میں یا کسی قسم کے ری ایکشن کی صورت میں قریبی ڈاکٹر سے رجوع کریں